مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

سنابلی اخوان کی ذمہ داری ملک وملت اور جماعت کے تئیں بہت عظیم انہیں اس پر کھرا اترنا ہوگا

دینی ووجماعتی مشن کے استحکام اور مدارس اسلامیہ کے تحفظ وترقی کے لئے کام کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا: مولاناعاطف سنابلی

وطن سماچار ڈیسک

سنابلی اخوان کی ذمہ داری ملک وملت اور جماعت کے تئیں بہت عظیم انہیں اس پر کھرا اترنا ہوگا : مولانامحمد رحمانی سنابلی
دینی ووجماعتی مشن کے استحکام اور مدارس اسلامیہ کے تحفظ وترقی کے لئے کام کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا: مولاناعاطف سنابلی


جامعہ اسلامیہ سنابل نئی دہلی ملک کاایک عظیم اورممتاز تعلیمی وتربیتی ہے اس کی اپنی ایک حیثیت اور انفرادی شناخت ہے، اس لئے اس کے فارغین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے مقام کو سمجھیں اور ملک وملت اور جماعتی مشن کے فروغ واستحکام میں ذمہ دارانہ رول اور موثر کرداراداکریں، ان خیالات کااِظہار مورخہ ۲۴؍مارچ بروز بدھ بوقت بعد نمازمغرب کرلا کی قدیم اور تاریخی مسجد فیت والا کمپاؤنڈ میں رابطہ ابنائے سنابل کے سرپرست، ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی کے صدر حضرت مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی نے رابطہ ابنائے قدیم سنابل (ممبئی یونٹ) کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ میں کیا ،