مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

تو کیا کل سےشروع ہوگا رمضان ؟چاند کی پوری تفصیل جانئے

واضح رہے کہ آج شعبان کی 29تاریخ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اس بات کا امکان تھا کہ چاند نظر آسکتا ہے لیکن مطلع صاف ہونے کے باوجود کہیں سے چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ہے۔ جامعہ عارفیہ سید سراواں کے ذریعہ سےآل انڈیا رویت ہلال گروپ میں بھی اسی طرح کی خبریں موصول ہوئی ہیں کہ چاند نظر نہیں آیا ہے۔آج آل انڈیا رویت ہلال گروپ نے لوگوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی ۔

وطن سماچار ڈیسک

تو کیا کل سےشروع ہوگا رمضان ؟چاند کی پوری تفصیل جانئے

نئ دہلی : جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا، اس لئے رمضان المبارک کا پہلا روزہ 14اپریل کو ہوگا اور رمضان کا چاند 13 اپریل کو نظر آئے گا۔ خیال رہے کہ عربی ماہ کے حساب سے تاریخ سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی بدل جاتی ہے ۔

 

واضح رہے کہ آج شعبان کی 29تاریخ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اس بات کا امکان تھا کہ چاند نظر آسکتا ہے لیکن مطلع صاف ہونے کے باوجود کہیں سے چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ہے۔ جامعہ عارفیہ سید سراواں کے ذریعہ سےآل انڈیا رویت ہلال گروپ میں بھی اسی طرح کی خبریں موصول ہوئی ہیں کہ چاند نظر نہیں آیا ہے۔آج آل انڈیا رویت ہلال گروپ نے لوگوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی ۔ 

You May Also Like

Notify me when new comments are added.