ڈاکٹر محمد فخرالدین صاحب حیدرآباد مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جاملے

بہت تکلیف کی گھڑی ہے، انسان بڑا بے بس ہے، بہت بڑا نقصان ہے، اے اللہ رحم کردے، میسکو حیدرآباد کے فاونڈر ۔اسلامک کلچرل سینٹر کے ممبر اور کئی تعلیمی۔ فلاحی اور سماجی تنظیموں کے روح رواں۔ میرے مشفق و مربی جناب ڈاکٹر محمد فخرالدین صاحب حیدرآباد مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جاملے۔ڈاکٹر صاحب کا انتقال ملت کے نقصان کے ساتھ میرا ذاتی نقصان بھی ہے ۔کیوں کہ ڈاکٹر صاحب میرے لیے سرپرست کی حیثیت رکھتے تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ڈاکٹر محمدفخرالدین صاحب کی مغفرت فرمائے ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، مرد مومن تھا چلا گیا۔ان کےپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائےاور ملت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔آمین

وطن سماچار ڈیسک

ڈاکٹر محمد فخرالدین صاحب حیدرآباد مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جاملے
 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
 
سبب تھا کتنے چہروں کی چمک کا
منور جس کے دم سے تھے ادارے
مربی میرا مشفق میرا بھائی
جہاں سے آج رخصت ہو گیا ہے
بہت تکلیف کی گھڑی ہے، انسان بڑا بے بس ہے، بہت بڑا نقصان ہے، اے اللہ رحم کردے، میسکو حیدرآباد کے فاونڈر ۔اسلامک کلچرل سینٹر کے ممبر اور  کئی تعلیمی۔ فلاحی اور سماجی تنظیموں کے روح رواں۔ میرے مشفق و مربی جناب ڈاکٹر محمد فخرالدین صاحب حیدرآباد مختصر علالت کے بعد مالک حقیقی سے جاملے۔ڈاکٹر صاحب کا انتقال ملت کے نقصان کے ساتھ میرا ذاتی نقصان بھی ہے ۔کیوں کہ ڈاکٹر صاحب میرے لیے سرپرست کی حیثیت رکھتے تھے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ڈاکٹر محمدفخرالدین صاحب کی مغفرت فرمائے ان کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے، مرد مومن تھا چلا گیا۔ان کےپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائےاور ملت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے۔آمین
کلیم الحفیظ

You May Also Like

Notify me when new comments are added.