Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

تین طلاق: سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

وطن سماچار ڈیسک
فائل فوٹو

نئی دہلی، 17 مئی:تین طلاق کو لے کر ابھی تک عدالتی تصویر صاف نہیں ہوسکی ہے۔ تین طلاق معاملے میں دہلی کی مسلم خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ میں آج سماعت نہیں ہوسکی۔اس کیس کی آج لسٹ نہ ہونے کے چلتے آج سماعت نہیں ہوسکی۔ خاتون نے کہا ہے کہ شوہر اور سسرال والے جہیز کے لئے مارتے تھے۔ اب ایک ساتھ تین طلاق دے کر گھر سے نکال دیا ہے۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.