بریکنگ نیوز

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

ان مسلمانوں نے کیا کمال ہر طرف ہورہی ہے ستائش

کوکن ڈاکٹر ایسوسی ایشن اور انجمن دردمندان ٹرسٹ کے ماتحت چلنے والے فلو کلینک مہاڈ کا دورہ کرنے کی سعادت ملی۔ پورے کوکن میں کئی جگہوں پر ایسے فلو کلینک شروع کئے گئے ہیں، جس سے کورونا کے ڈر سے اسپتال نہ جانے والوں کو بڑا فائدہ ہو رہا ہے۔ دوائی سے لیکر آکسیجن تک بالکل مفت دی جارہی ہے۔ صرف فلو کلینک مہاڈ میں 1600 سے زیادہ لوگوں کا علاج ہو چکا ہے۔

وطن سماچار ڈیسک

میں ایسے سچے جنگجوؤں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ میں KDA اور انجمن کو اس کارِ خیر کے لئے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سفیان ونو، رکن بی ایم سی

You May Also Like

Notify me when new comments are added.