
Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.
آخر کیوں وطن سماچار کو آپ کی ضرورت ہے
ایسے دور میں جبکہ جھوٹی خبروں کا چلن ہے۔ فرضی اور من گڑھت خبروں کے ذریعہ قوم اور سماج کی قربانیوں کو مسخ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تابناک قوموں کو احساس کمتری کے غار میں ڈال کر ان کے حوصلوں کو پست کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ ان نازک حالات میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم آپ کے اندر خود اعتمادی پیداکریں۔ آپ کے ارادوں کو متزلزل نہ ہونے دیں۔ اسی لئے ’ٹیم وطن سماچار‘بنا رکے اور بنا تھکے سچی اور اچھی خبریں آپ تک پہنچارہی ہے۔ ہم یہ کہنے میں حق بجانب ہیں کہ الحمدللہ گذشتہ کئی سالوں سے لگاتار وطن سماچار ان تمام خبروں کی سچائی اورحقیقت سے آپ کو’نیوز اور ویڈیوز‘ کی شکل میں روبرو کرارہا ہے جن پر پردہ ڈالنے کی روگی میڈیا دن رات کوشش کررہا ہے۔
ٹیم وطن سماچار کی یہ کوشش ہے کہ ہم خبر کے پیچھے کی خبر آپ تک پہنچائیں اور روگی میڈیا کے ذریعہ سماج میں نفرت پھیلانے کی کوششیں ناکام بنائیں۔ہمارا عزم جواں ہے۔ان شاء اللہ ہم اسی طرح سے آپ کی خدمت کرتے رہیں گے۔ دنیا کے ہر کونے سے ہم خبریں آپ تک لاتے رہیں گے۔تاہم ہمارے کندھوں کو آپ کے سہارے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم مضبوطی کیساتھ حق اور سچ آپ تک پہنچا تے رہیں اور ’جھوٹ سے دور خبروں سے بھرپور‘حقائق پیش کرنے کا سلسلہ یوں ہی جاری رہے۔
watansamachar@gmail.com اگر آپ کے پاس کوئی خبر یا ویڈیو ہے تو آپ ضرور ہمیں ارسال کریں۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر ہے 9711337827 ای میل آئی ڈی
ہم آپ (اپنے قارئین) کے بنا ادھورے ہیں۔ بس آپ تھوڑی سی ہمت کیجئے۔ اگر آپ 100 روپئے سے بھی وطن سماچار کو سپورٹ کرتے ہیں تو سچائی کا یہ کارواں دیر تک زیادہ موثر انداز میں ان شاء اللہ ملک و ملت کی خدمات انجام دیتا رہے گا۔یاد رکھیں بوند بوند سے ساگر بنتا ہے۔
ہمارا گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم نمبر 9711337827
کرنے کیلئے IMPS
A/C 30447840653
SBI ZAKIR NAGAR
ٰIFSC CODE: SBIN0008079
اکاؤنٹ ہولڈر: محمد احمد، بانی مدیر وطن سماچار
کرنے کیلئے NEFT & RTGS
WATAN NEWS INTERNATIONAL
A/C 000411001015137
Jamia Cooperative Bank Abul Fazal Enclave Branch
IFSC CODE: UTIB01SJCB03