مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

پھر بہار آئےگی...

پھر بہار آئیگی چمن میں۔ درختوں کے پتوں پر، پرندوں کے نشیمن میں۔ نئی فضا ہوگی سورج بھی نیا ہوگا۔

وطن سماچار ڈیسک
فائل فوٹو

پھر بہار آئےگی...

 

فوزیہ رحمٰن

اسسٹنٹ پروفیسر

پی جی۔ڈیپارٹمنٹ آف جغرافیہ،

ویرکنور سنگھ یونیورسٹی آرا، بہار ۔

 

 پھر بہار آئیگی چمن میں۔

درختوں کے پتوں پر، پرندوں کے نشیمن میں۔

نئی فضا ہوگی سورج بھی نیا ہوگا۔

 

سرد بارش کی بوندیں، برسیں گی صحن میں۔

 موت کے بازار میں ڈھونڈ رہاہے ہر کوئی۔

اپنوں کو زندہ، اور امن میں۔

 

جلتے شہر در شہر آج ہیں

موضوع نہ ہوں گے، کل کے سخن میں۔

 

پھر نہ ہوں گے زندگی سے بیزار ہم۔

نہ ہوگا وجود کسی کا، کفن میں۔

 

جو قید ہیں آج سرحدوں میں۔

ہم وطن، ہوں گے وطن میں۔

 

اُٹھا لیں ہاتھ بارگاہ میں اُس کی۔

کہ مالک، معذور ہیں ہم، ہر جتن میں۔

  پھر بہار آئےگی چمن میں

درختوں کے پتوں پر، پرندوں کے نشیمن میں۔

 

وضاحت نامہ:۔یہ شاعرہ کے اپنے تخیلات ہیں ۔شاعری کو من و عن شائع کیا گیا ہے۔ اس میں کسی طرح کا کوئی ردوبدل نہیں کیا گیاہے۔ اس سے وطن سماچار کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ اس کی سچائی یا کسی بھی طرح کی کسی جانکاری کیلئے وطن سماچار کسی طرح کا جواب دہ نہیں ہے اور نہ ہی وطن سماچاراس کی کسی طرح کی تصدیق کرتا ہے۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.