ریسرچ اسکالر و قلم کار عفان نعمانی کی، ایم۔ایل۔اے،دیپیکا پانڈے سے ملاقات

پیش کی اپنی کتاب و مختلف موضوعات پر ہوئی خصوصی گفتگو

وطن سماچار ڈیسک

ریسرچ اسکالر و قلم کار عفان نعمانی کی، ایم۔ایل۔اے،دیپیکا پانڈے سے ملاقات

پیش کی اپنی کتاب و مختلف موضوعات  پر ہوئی خصوصی گفتگو

 

ریسرچ اسکالر و قلم کار عفان نعمانی و ایم۔ایل۔اے۔دیپیکا پانڈے کے مابین خصوصی گفتگو ہوئی،قلم کار نعمانی نے  اپنی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل  لکھی کتاب ایم ایل اے کو پیش کی،قلم کار نعمانی نے صوبہ کے تعلیمی پالیسی و نوجوانوں کے روزگار،مدرسہ اساتذہ  کے رکے تنخواھ،و کوئلہ کو پرائویٹ کمپنی کے سپردگی کے معاملے ،و خاص کر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پر مشتمل روڈ میپ پر گفتگو کی،جس پر ایم ایل اے دیپیکا پانڈے نے کہا کہ میں آپ کی باتوں سے متّفق ہوں،تعلیم و نوجوانوں کے روزگار پر ہم کافی سنجیدہ ہے،اپنے ریاست میں سائنس،لاؤ،ایگری کلچر،و میڈیکل،ادارہ قائم کرنا ہمارا اہم وژن ہے،ہونہار وتعلیم یافتہ نوجوانوں کا ہونا ہمارے لئے فخر کی بات ہے،رہی بات مدرسہ اساتذہ کے رکے تنخواھ کی،تو وزیر اعلی ہیمنت سورین نے کیبنٹ میں مدرسہ اساتذہ کو تنخواھ دینے پر اپنی مھر لگا دی ہے،جلد ہی مل جائے گی،کوئلہ کو پرائویٹ کمپنی کے سپردگی کے معاملے کے خلاف ہیمنت سرکار سپریم کورٹ پہنچ چکی ہے،قانونی لڑائی لڑ رہے ہیں،اور ضرورت پڑی تو عوامی مہم کے لئے بھی تیار ہے،

 

You May Also Like

Notify me when new comments are added.