Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

ریتک روشن اور وانی پر فلمایا گیا’وار‘ کا گانا ’گھنگھرو‘ ریلیز

وطن سماچار ڈیسک
فائل فوٹو

فلم اداکار ریتک روشن اور ٹائیگر شراف کی اداکاری والی  فلم ’وار‘ کا پہلا گانا ریلیز ہو گیا ہیں۔  اس گانے کاٹائٹل ہے ’گھنگھرو‘۔ یہ گانا ایک پارٹی  سانگ ہے۔  اس گانے میں وانی کپور  اپنے بولڈ انداز میں کافی ہاٹ  لگ رہی ہیں۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق ریتک روشن اور وانی کپور پر فلمائے گئے اس گانے کی شوٹنگ اٹلی کے امالفی کوسٹ پوستانو بیچ پر ہوئی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ اس لوکیشن پر پہلی بار کسی بالی ووڈ گانے کی شوٹنگ ہوئی ہے۔  فلم وار کا یہ گانا 1987 میں آئی فلم ’پرم دھرم‘ کے گانے’موہے آئے نہ جگ سے لاج،میں اتنا زور سے ناچی آج کہ  گھنگھرو ٹوٹ گئے‘ کا ری کریئٹ ورژنہے۔  راکیش روشن اور وانی کپور جم کر اس گانے پر رقص کر رہے ہیں۔  فلم کا 'گھنگھرو' گانا مشہورگلوکار اریجیت سنگھ اور وانی کپور نے مل کر گایا ہیں۔  اس نغمے کے بول  کمار نے لکھے ہیں اور موسیقی وشال-شیکھر نے دی ہے۔  سوشل میڈیا پر یہ گانا دھوم مچا رہا ہے۔  وہیں ناظرین کو راکیش روشن اور ٹائیگر شراف کی اداکاری والی  اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہیں۔ سدھارتھ  آنندکی ہدایت کاری  میں بنی فلم 'وار' دو اکتوبر کو  پردے پر ریلیز ہو گی۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.