Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

حافظ امین الدین نے دس ویں شب میں قرآن پاک مکمل کیا

نصیر الدین نے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ والدین جن کے بچے قرآن حفظ کر تے ہیں

وطن سماچار ڈیسک
فائل فوٹو

نئی دہلی،16 مئی: پرانی دہلی میں واقع مہندیان میں دس ویں شب میں قرآن پاک مکمل ہوا یہاں کمال الدین کے پوتے اور نصیر الدین کے فرزند حافظ امین الدین نے قرآن پاک سنایا اور سامع کے طور پر حافظ محمد عمران تھے۔ شیخ الحدیث مہندیان نے دعا کرا ئی۔مولانا بشیر الدین نے تراویح کی اہمیت و افادیت پر بیان بھی کیا۔والد نصیر الدین نے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ والدین جن کے بچے قرآن حفظ کر تے ہیں۔ آج ہمیں اپنے بچوں کو عصری تعلیم کے علاوہ دینی تعلیم دینے کی بھی ضرورت ہے جس سے ہماری آنے والی نسل دین و دنیا دونوں میں کامیابی حاصل کرے۔اس موقع پر فرید الدین، تاج الدین، فخر الدین، نور الدین، توفیق الدین، توصیف الدین، ثمیر الدین، معین الدین، زین الدین، حسیب الدین، حاجی معین الدین، محمد ابراہیم، محمد مقیم، محمد اسامہ، محمد افنان قریشی وغیرہ موجو د تھے۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.