Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

بریلی یونانی میڈیکل کالج کے لیئے مرکزی حکومت کے زریعہ فنڈ ریلیز کرنے کے حکم کاخیرمقدم

Administrators
فائل فوٹو

برائے اشاعت 

آل انڈیا یونانی ڈاکٹر ایسوسی ایشن الہٰ باد نے اپنی ایک پریس ریلیز میں مرکز حکومت کی وزارت اقلیتی امور کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں بریلی یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل بننے کے لیئے فنڈ ریلیز کرنے کا حکم دیا گیا ہے. جسکا سہرا ریجنل یونانی آفیسر بریلی ڈاکٹر وکیل احمد کے زریعہ بنائ گئ ٹیم کے سر جاتا ہے  جسکی کوششوں کے بدولت ہی بریلی میں یونانی میڈیکل کالج کی سنگ بنیاد پڑیگی۔ اس طرح الہٰ باد اور لکھنؤ کے بعد یہ اتر پردیش کا تیسرا سرکاری یونانی میڈیکل کالج ہوگا جہاں ایک سو بیڈ کا یونانی اسپتال بھی بنیگا عوام کے مفاد میں۔

مرکزی حکومت کے فیصلہ مورخہ 9ستمبر 2019 کی فوٹو کاپی یو این آئی اردو سروس کو مہیا کراتے ہوئے مزکورہ ایسو سی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر پرواز علوم نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ یہ موجودہ حکومت کی طرف سے نئے اسلامک سال پر بریلی مسلمانو کے لیئےایک تحفہ کے مطرادف ہے جسکا خیرمقدم وسیم بریلوی جیسے لوگوں کو بھی کیا جانا چاہیئے۔

حکیم/ ڈاکٹر پرواز علوم اعظمی

جنرل سیکریٹری

آل انڈیا یونانی ڈاکٹر ایسوسی ایشن الہٰ باد۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.