Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

ایک مثالی شخصیت تھے ماسٹر سعید احمد

ماسٹر سعید حمد کا خانوادہ مچھلی شہر علاقہ کا تھاجو بعد میں گورکھپورآکر آباد ہوگیا۔ مرحوم ماسٹر سعید احمد کے شاگردوں نے اعلی عہدے حاصل کئے اور سرکاری عہدوں پر کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ مرحوم نے اپنے 8اولادوں کی تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ہرایک کواعلی تعلیم دلائی اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا۔ مرحوم کے بڑے صاحبزادے طارق سعید کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیں اور پی سی سی کے ممبربھی ہیں۔ مرحوم کا انتقال28 ستمبرکو 11.30 بجے دن میں ہوا۔ اللہ تعالی انہیں اپنی جواررحمت میں رکھے: آمین۔

وطن سماچار ڈیسک

ایک مثالی شخصیت تھے ماسٹر سعید احمد

نئی دہلی /گورکھپور، 3 / اکتوبر: مسلسل جدوجہد ہمیشہ ہی ترقی کا راستہ کھول دیتی ہے۔ مستقل مزاجی سے کسی بھی کام کو کرتے رہنے سے کسی فرد کو اپنے کام سے لگاؤ اور الفت سی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ تھی کہ مرحوم ماسٹر سعید احمد جب میاں اسلامیہ انٹرمیڈیٹ کالج میں کیمسٹری کے لیکچرر ہوئے تو اس باعزت پیشہ میں پورے لگن اور دلچسپی سے لگ گئے۔ کھیل کے شغل کو اپناتے ہوئے کرکٹ کے عمدہ کھلاڑی بھی ثابت ہوئے۔ مرحوم کے والد محترم مرحوم اشرف علی گورکھپور کورٹ آف وارڈرکے منیجر تھے۔مرحوم کی ایمانداری اور سماجی بہبود کے بہتر کاموں کے سبب انہیں برٹش سرکار نے خان بہادر کے خطاب سے نوازا تھا۔

ماسٹر سعید حمد کا خانوادہ مچھلی شہر علاقہ کا تھاجو بعد میں گورکھپورآکر آباد ہوگیا۔ مرحوم ماسٹر سعید احمد کے شاگردوں نے اعلی عہدے حاصل کئے اور سرکاری عہدوں پر کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ مرحوم نے اپنے 8اولادوں کی تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ہرایک کواعلی تعلیم دلائی اور انہیں اپنے پیروں پر کھڑا کیا۔ مرحوم کے بڑے صاحبزادے طارق سعید کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیں اور پی سی سی کے ممبربھی ہیں۔ مرحوم کا انتقال28 ستمبرکو 11.30 بجے دن میں ہوا۔ اللہ تعالی انہیں اپنی جواررحمت میں رکھے: آمین۔

 

 

You May Also Like

Notify me when new comments are added.