Hindi Urdu

مذہب

فکر وخیالات

مدیر کی قلم سے

Poll

Should the visiting hours be shifted from the existing 10:00 am - 11:00 am to 3:00 pm - 4:00 pm on all working days?

SUBSCRIBE LATEST NEWS VIA EMAIL

Enter your email address to subscribe and receive notifications of latest News by email.

ملی ماڈل اسکول:صد فیصد رہا بارھویں کا نتیجہ

وطن سماچار ڈیسک

نئی دہلی،15مئی: ملی ماڈل اسکول ابوالفضل  انکلیو کے دسویں اور بارھویں کے نتائج کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس سال بارھویں کا نتیجہ صد فیصد رہا، جامعہ بورڈ کے امتحان میں شریک بارھویں کی سبھی 16 بچیوں نے اول نمبر سے کامیابی حاصل کی ہے۔ چار بچیاں عائشہ اشرف، آفرین شمسی، نشاء  اور نذرانہ  نے  امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہے۔

 دسویں کا نتیجہ 99 فیصد رہا  جامعہ بورڈ میں شریک بچیوں میں جامعہ بورڈ کے امتحان میں 20 بچیوں نے شرکت کی جس میں 3 بچیوں حذیفہ بے بی ،صفیہ سعود اور عمیم نے امتیازی پوزیشن حا صل کی ہے کل 9  بچیوں  نے اول درجے میں کامیابی حاصل کی ہے۔  بچیوں کی کامیا بی پر  اسکول کے منیجر پروفیسر محمد ابراہیم و پرنسپل ثمینہ بیگم نے خوشی کا اظہار کیا اور بچوں اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ منیجر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا کہ یہ نتائج تعلیم کے تئیں ہماری اسکول ٹیچرس اور بچیوں کی لگن  اور سخت محنت کا نتیجہ ہے۔

You May Also Like

Notify me when new comments are added.